اشاعتیں

ستمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کیا عوام پاگل ہے یا حکومت زیادہ تیز ہے؟|Today news

تصویر
کیا عوام پاگل ہے یا حکومت زیادہ تیز ہے؟ عمران خان کی حکومت گئی اور پی ڈی ایم کی حکومت عوام پر مسلط کر دی گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔ ڈالر مہنگا ہوا تیل ، بجلی، گیس، گھی، دال، روٹی ہر چیز مہنگی ہو گئی۔ اسکا نتیجہ کیا نکلا؟ پاکستان کو ملنے والے آرڈر دوسرے ملکوں کو ملنے لگے۔ انڈسٹری بند ہونے لگی بےروزگاری بھڑنے لگی لوگ خودکشی کرنے لگے کئی خاندان برباد ہو گئے جو کبھی نارمل نہیں ہوں گے جلدی۔ یہ سب کچھ صرف ایک انا کی وجہ سے ہوا۔ ایک شخص پر کچھ لوگوں کو غصہ آیا اس شخص سے اداوت کی وجہ سے پورے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔ جن لوگوں کو عمران خان پر غصہ آیا ان لوگوں کو کوئی نہیں پوچھ سکتا کہ آپ نے ملک کے ساتھ ایسا کیوں کیا۔ اگر عوام میں سےکوئی ان کے خلاف بول دے۔یا۔لکھ دے تو انکو بھی پکڑ لیا جاتا ہے۔ پتا نہیں کون ہیں یہ لوگ۔ اس حکومت نے صرف ووٹ لینے کے لئیے یہ ساری مہنگائی کی گیم چلائی کہ پہلے ہم۔مہنگائی کریں کے پھر نمبر بنانے کے لئیے ہم اچانک سے ہر چیز کی قیمت میں کمی کر دینگے۔ صرف ووٹ لینے کے لئیے یہ ڈرامہ کیا گیا۔ اسکا نتیجہ کیا نکلا۔۔۔ بچے یتیم ہو گئے لوگ

Imran khan new audio lead| #audiolead | audio leak

تصویر
آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے عمران خان کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی۔ اس آڈیو میں عمران خان اسد عمر اور شاہ محمود قریشی امریکی سائفر کے بارے میں بات کر رہے ہیں عمران خان شاہ محمود سے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے شاہ صاحب ایک میٹنگ کرنی ہےہم تینوں نے اور ایک وہ فوراً سیکٹری نے اس میں ہم نے کہنا ہے https://youtu.be/K5OnX47YaDM کہ وہ جو لیٹر ہے اس کے جو منٹس ہیں وہ مرضی کے لکھ دے عمران خان: یہ اعظم کہہ رہا ہے کہ اس کے منٹس بنا لیتے ۔ اس کو فوٹو سٹیٹ کرکے رکھ لیتے ہیں۔ یہ سائیفر 8، 9 کو آیا ہے 8 کو لیکن میٹنگ سات کو ہوئی ہے اور ہم نے امریکنز کا نام تو لینا ہی نہیں ہے کسی صورت بھی۔ لیکن ایشو یہ ہےکے پلیز کسی کے منہ سے ملک کا نام نہ نکلے یہ بہت اہم ہیں آپ سب کے لئے کہ لیٹر کس ملک سے آیا میں کسی کے منہ سے اس کا نام نہیں سننا چاہتا اسد عمر: آپ جانکے اس کو لیڈر کہہ رہے ہیں یہ لیڈر نہیں ہیں میٹنگ کے ٹرانسکرپٹ ہے۔ عمران خان: وہی ہے نہ ٹرانسکرپٹ۔ ٹرانسکرپٹ اور لیڈر ایک ہی چیز ہے #audioleak

Aamir jamal | Pak vs Eng | #aamirjamal #pakvseng | cricket

تصویر
گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی میچلاہور قذافی اسٹیڈیم میں یہ میچ کھیلا گیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیمیچ شہر لاہور میں ہونے کی وجہ سے وہاں پر گراؤنڈ میں اور پیچ کے اوپر شبنم پڑتی تھیجس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو بیٹنگ کرنے میں مشکلات کا سامنا رہاپاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 رنز کا ہدف دیاپاکستانی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہیپاکستان کی ٹیم 145 سکور پر 19ویں اوور میں آل آؤٹ ہوگئیپاکستانی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ لیکن پاکستانی کی بولنگ نے یہ کسر نکال دیامیچ 17ویں اوور میں دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیااٹھارویں اور انیسویں اوور میں حارث رؤف اور محمد وسیم کو سکور لگنے کے بعدانگلینڈ کو جیتنے کے لیے آخری اوور میں پندرہ سکور درکارپاکستان کی جانب سے ڈبلیو کرنے والے عامر جمال نے آخری اور پھینکاجبکہ ان کے سامنے بیٹنگ کرنے والے دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی معین علی تھےان حالات کو دیکھتے ہوئے پاکستانی شائقین کی دھڑکنیں رک سی گئی تھیلیکن عامر جمال نے کمال مہارت سے اپنا آخری اور پھینکا اور پاکستا

What is dark web

تصویر
Basically the internet consists of three parts. Open Web, Deep Web, and Dark Web. Open web is what we use in daily life eg website social media etc The deep web is where the data of common companies, schools, banks and various institutions are stored and stored. To access them, a special type of website address created by the companies and their password must be present. In order to log in to the book, users need their password and username, so if we talk about the dark web, it is a secret type of website, where it is very difficult or impossible for common people to access. All kinds of illegal activities are done on the dark web. All kinds of weapons can be made and sold on the dark web, child pornography is also available on the dark web, even human organs are available for sale on the dark web. It is also impossible for organizations to reach the dark web, human meat is also provided on this web. It is a very dangerous web and the people who burn it are also very danger

Dark Web| What is dark web in urdu| ڈارک ویب کیا ہے اور یہ کتنی خطرناک ہے

تصویر
بنیادی طور پر انٹرنیٹ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ اوپن ویب، ڈیپ ویب، اور ڈارک ویب۔ اوپن ویب وہ چیز ہے جو ہم ڈیلی لائف میں استعمال کرتے ہیں مثال کے طور پر ویب سائٹ سوشل میڈیا وغیرہ ڈیپ ویب وہ چیز یہاں پر عام کمپنیوں سکولوں بینکوں اور مختلف اداروں کا ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے اور پڑا ہوتا ہےان تک رسائی کے لیے کمپنیوں کا تخلیق کردہ خاص قسم کا ویب سائٹ ایڈریس اور ان کا پاسورڈ ہونا لازمی ہےمثال کے طور پر جس طرح میں فیس بک میں لوگاان نے کے لئے اس کا پاسورڈ اور یوزرنیم چاہئے ہوتا ہے تو اگر بات کریں ڈارک ویب کی تو یہ ایک خفیہ قسم کی ویب سائٹ ہوتی ہے یہاں پر عام لوگوں کاپہنچنا بہت مشکل یا پھر ناممکن ہوتا ہےڈارک ویب پر ہر قسم کا غیرقانونی کام ہوتا ہےڈارک ویب پر ہر قسم کا اسلحہ کر سکتے ہیں اور بیچ سکتے ہیںڈارک ویب پر بچوں کی فحش فلمیں بھی موجود ہوتے ہیںڈارک ویب پر انسانی اعضا تک بیچنے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ ڈارک ویب سائٹ تک اداروں کا پہنچنا بھی ناممکن ہوتا ہےاس ویب پر انسانی گوشت بھی مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ ایک بہت خطرناک ویب ہے اور اس کو جلانے والے لوگ بھی بہت زیادہ خطرناک ہیں جو ایک دفعہ اس میں گھس جاتا

Usman Shinwari death| Latest news

تصویر
لاہور کا ایک لوکل لیول کا کرکٹر عثمان شنواری کرکٹ کھیلنےکے دوران جاں بحقذرائع کے مطابق عثمان شنواری کرکٹ کھیل رہےتھے اور اچانک گر پڑے ان کو قریبی ہسپتال پہنچایا گیا۔ لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکے۔ جو گر کر جنبہق ہوا اس کھلاڑی کا نام بھی عثمان شنواری تھا تو لوگوں کا خیال زیادہ تر انٹرنیشنل قومی کرکٹر عثمان شنواری کی طرف جا رہا تھا لیکنپاکستان کے قومی کرکٹر عثمان شنواری بالکل ٹھیک ہیںقومی کرکٹر عثمان شنواری نے ٹویٹ کر کر اپنی خیریت سے آگاہ کیا

Imran Khan speech In Reheem Yar Khan jalsa

تصویر
عمران خان صاحب نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ میں پوچھتا۔ کیا کرپشن کے خلاف لڑنا کیا صرف میرا کام ہےرحیم یار خان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں آج پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں کہ جو چور اپنے چوری کے کیسسز ختم کر رہے ہیں کیا یہ عمران خان کی زمہ داری ہے۔ کہ وہ یہ سب کچھ روکیں یا آپ کی زمہ داری ہے کیا میں اکیلا ہوں؟ کیا۔میں نے ٹھیکا لیا ہوا ہے۔ کہ کرپشن کے خلاف لڑوں کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہے؟اور ذمہ داری نہیں ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ طاقت ان کے پاس ہے۔ اور پھر کہتے ہیں کہ ہم نیوٹرل ہیںہم تو کسی طرف نہیں ہیں یہڈیل اور این آر او کے تحت کیسس ختم کرا رہے ہیںپوری قوم اٹھ کھڑی ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک وہ 51 جلسے کر چکے ہیں۔ سارا پاکستان پھر لیا ہےیہ شعور کبھی نہیں دیکھا جو آج میری قوم ہےحقیقی آزادی کے حصول کے لیے میری قوم تیار ہےجو جدھر ہے اور میری تقریر سن رہا ہےآپ سب نے تیار ہونا میں آپکو کال دوں گا اور زیادہ نوٹس نہیں دوں گاکال تب دو گا جب میرے مخالفین سمجھے گے کہ عمران خان پیچھے ہٹ گیا ہےاور کال تب دوں گا یا میری ایک گیند پر تینوں کی وکٹ گر جائے گی۔ انہوں نے کہا

خوشحالی سے بربادی تک کا سفر ایک ملک کو کس طرح برباد کیا|تباہ کن تجربہ #Rajeem change

تصویر
پاکستان کی معیشت زمین بوس ہو چکی ہے۔ 2019 میں جانے کی کرونا کے سیزن میں پاکستان کی معیشت بوم کی طرف جا رہی تھی۔جس میں شہر فیصل آباد کراچی اور لاہور کا مین کردار تھا۔کیونکہ یہ تینوں شہر ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مرکز ہیں۔ یو ایس اے اور یورپین کنٹری سے تمام یو آرڈر انڈیا بنگلہ دیش کو کپڑے کے ملے تھے ان دنوں ان کو ملنے بند ہوں گے اور ان کے حصے کے تمام آرڈر پاکستان کو ملنے لگے۔فیصل آباد اور کراچی یہ دو ایسے شہر ہے یہاں پر ٹیکسٹائل انڈسٹری بہت زیادہ ہے۔ان دنوں جتنے بھی انڈسٹریل مالکان تھے ان کے اثاثوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا اور ان کو بہت زیادہ منافع ہونے لگا اور جتنے بھی ان شہروں کے لوگ تھے ان کو بہت زیادہ روزگار مہیا تھاان دنوں جتنے بھی ڈسٹری مالکان تھے ان کو لیبر کی کمی محسوس ہونے لگی۔لوگوں کو روزگار ملنے لگا اور خوشحال ہونے لگے۔ پھر وقت بدلا زمانہ بدلا 2022 آیا۔ پاکستان میں ایک بیرونی سازش کے تحت عمران خان کی حکومت کو ہٹا دیا گیااور پھر ایک جعلی حکومت پاکستان پر مسلط کر دی گئیوہ حکومت پھر اپنے بیرونی آقاؤں کے پیروکار ہونے لگیاور ایک غلامی کی زندگی گزارنے لگےاور پھر تیل گیس بجلی کے ریٹ بھی ا

Electric crises in pakistan|ملک بھر میں بجلی کیوں بند ہو رہی ہے وجہ سامنے آگئی

تصویر
ملک میں توانائی بحران برقراربجلی کا شارٹ فال چھ ہزار چھ سو بہتر ہوگیا۔ ملک بھر میں بجلی کی کل طلب 26 ہزار ہےذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ پانی سے پیداوار 5 ہزار اور آئی پی پی سے بجلی کی پیداوار 9800 میگاواٹ ہے۔نیوکلیئر پاور پلانٹ 2358 سرکاری پلانٹس بارہ سو میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ونڈ پاور پلانٹ 770 اور سولر پلانٹ سے 148 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔

Supreme court of Pakistan decision today

تصویر
پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استیفوں کی منظوری کے خلاف کیس کی سماعت۔ سپریم کورٹ کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ عوام نے پانچ سال کے لیے منتخب کیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ریمارکس دئے گئے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں اس پر بات کریں۔ قومی اسمبلی میں مرحلہ وار استعفوں کے منظوری کے خلاف سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کیاس میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک اور موقع دیا کہ اپنا کیس تیار کریں۔ ہائی کورٹ کے فیصلےمیں واضح کہا گیا ہے کہ سپیکر کے مرحلہ وار استیفوں کی قانونی حثیت ہے۔ بظاہر سپیکر کے اختیار میں مداخلت سے آرٹیکل 69 متاثر ہو سکتی ہے۔عدالت کو مطمئن کریں کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا کمی ہےچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپکو عوام نے پانچ سال کے لیے منتخب کیا ہے وہ جا کے قومی اسمبلی میں اپنے کردار ادا کریں۔

Farmers Protest in Islamabad| اسلام آباد خاردار تاریں اور کنٹینر لگا کر سیل پولیس کی بھاری نفری اور حالات کشیدہ

تصویر
جھنڈا نا کوئی ڈنڈا بس ایک ہی مطالبہ ہے بجلی کھاد اور سپرے میں سبسڈی دو۔ مہنگائی کے مارے کے کسان بھی سڑکوں پر آگئے شہر اقتدار کا رخ کرلیا پنجاب بھر کے کاشتکاروں نے اسلام آباد کے گھیراؤ کے لیے پیش قدمی شروع کر دی۔ بڑی ریلی چکری انٹرچینج لاہور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں سے بھی لیا حکومت عوامی احتجاج سے خوفزدہ ریڈ زون کی سیکیورٹی بڑھادی ڈی چوک کنٹینرز لگا کر بند، نادرا چوک بھی سیل۔ یاد رہے کہ شہباز شریف کی حکومت آنے سے تیل سپرے کھاد ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے۔کسان اپنی فصل نہیں بو پا رہا ہے اگر وہ بو بھی لیں تو اس پر خرچہ نہیں کر سکتے اس مہنگائی کے باعث ان کی فصل خطرے میں ہے اور اگر فصل نہ ہوئی اس سال تو ملک شدید بحران کا شکار ہو سکتا ہے

Why and How your ATM is hacked| اے ٹی ایم فراڈ کیسے ہوتا ہے اور اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہے

تصویر
آپکا اےٹی ایم آپکی جیب میں ہوتا ہی اور آپ کو میسج آتا ہے کے آپکے اکاؤنٹ سے پیسے کٹ گئے ہیں۔ کیسے ہو گیا یہ بتاؤں گا آپ کو یہ کیسے ہوتا ہے جیسے دنیا اڈوانس ہورہی ہے اور انہوں نے کہا گیا ہے کہ اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے کے لیے جب آپ اے ٹی ایم جاتے ہیں مشین کی اوپر جہاں پر کارڈ داخل ہوتا ہے وہاں پر کسی شکل کا ایک سکینگ ڈیوائس لگی ہوتی ہے جیسے آپ کارڈ کو مشین کے اندر داخل کرتے ہیں تو وہ آپ کے کارڈ کا ڈیٹا ہوتا ہے وہ حاصل کر لیتا ہے اس کے لئے صرف ڈیٹا کا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ آپ کا پن کوڈ بھی ہونا ضروری ہے آپ کا پن کوڈ حاصل کرنے کے لیے انہوں نے اوپر ایک چھوٹا سا کیمرہ لگایا ہوتا ان کا کوڈ حاصل کرنے کا دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ وہ جو پیڈ ہوتا ہے اس کے اوپر ایک اپنا پیڈ بھی رکھ دیتے ہیں۔ جیسے ہی آپ اپنا پن ٹائپ کرتے ہیں تو ویسے ہی آپ کا پن ان کے پاس چلا جاتا ہے۔ان چوروں سے بچنے کا طریقہ یہی ہے کہ آپ اے ٹی ایم یوز کرنے سے پہلے اس کو اچھی طرح چیک کر لیں کوئی دیوائس یا کوئی کیمرہ تو نہیں لگا ہوا۔

iphone 14 vs samsung s22

تصویر
iPhone 14 pro Max versus the SamsungGalaxy s22 Ultra which has the best camera setup I'm gonna try and find outI'll give you my thoughts along the way I'd love to hear what you think to drop a comment below but first let's look at some cinematic video okay so this is Cinematic mode on the iPhone and this is portrait video it's on Samsung which you think is better it should just be glowing my face giving you a nice kind of professional bouquet blur behind me now on the 14 series we now have 4K and also 24 FPS options that Samsung still enter to continue to be 30. I don't know how often you actually use this mode what do you think between the two best cinematic move I think it's this now over the last week or so I've probably taken I don't know like a thousand photos with these and I've put some of the best examples which I think illustrate the differences between the two cameras in this video but before we get to the proper nitty-gritty detailed

CCPO Lahore| Fir against Maryam aurangzaib and javaid Latif

تصویر
جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب پر دہشت گردی کا مقدمہ سی سی پی او لاہور کو لے دوبا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تو آئی جی پنجاب کے انکار پر سی سی پی او نے پنجاب حکومت کے حکم پر مقدمہ درج کیا لاہور پولیس نے لیگی رہنمائوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا تھا۔ سی سی پی او لاہور کے تبادلے پر پنجاب اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسی کو چارج کرنے سے روک دیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت سے پوچھے بغیرسی سی۔پی او کا تبادلہ کیا گیا وزیراعظم نے کہا ان ہو لگانا اور ہٹانا ان کا اختیار ہے وزیراعلیٰ پرویز الہی کا پولیس افسر کے تبادلے پر وفاق سے شدید احتجاج۔ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کہتے ہیں سی سی پی او اسٹیبلشمنٹ میں رپورٹ نہیں کریں گے۔

Imran khan jalsa in chakwal| Imran khan

تصویر
#chakwal #imrankhan میں آج اپنی ساری قوم کو کہہ رہا ہوں کہ تیار ہو جاؤ. ہم نے تماشا دیکھ لیا کافی۔ جو چوروں کو جو دنیا میں آکے ہمیں ذلیل کرتے ہیں۔ دنیا میں مذاق اڑا ہےباہر مزاحیہ پروگرام ہوئے ہیںوہ جو پریذیڈنٹ پیوٹن کے سامنے بیٹھ کر اس کی کمپین ٹانگ رہی تھی۔ساری جگہ ہمیں ذلیل کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم فیصلہ کر لو کہ ہم نے اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنا ہےہماری یہ خواتین بھی حقیقی آزادی کے لیے پورا کردار ادا کریں گی۔ اور نوجوانوں خیر آپ نے تو سب سے زیادہ تیار ہونا ہےمیرے پاکستانیو آپ کا کپتان جب تک زندہ ہے میں ان کا مقابلہ کروں گا

Starlink| space x| Alone musk

تصویر
یہ ایک انٹرنیٹ کمپنی کی اڑتی ہوئی سیٹلائٹ ہے اور جو کہ بہت جلد پاکستان میں اپنی سیٹ اپ لگانے والی ہے آج مدار میں سیٹلائٹ۔ یہ Starlink کا حصہ ہے، مسک اور اسپیس ایکس سے وسیع برج جو دنیا کو لانے کی امید رکھتا ہے۔ کم تاخیر تیز رفتار انٹرنیٹ، مزید بفرنگ کا وعدہ نہیں کرنا اور تقریباً فوری انٹرنیٹ دنیا کے ہر کونے میں. لیکن ماہرین کو خدشہ ہے کہ یہ آ سکتا ہے۔ خلائی تحقیق کے لیے بھاری قیمت پر۔ دنیا کی تقریباً نصف آبادی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے، کیونکہ زیادہ تر انٹرنیٹ کے اختیارات مہنگی زیر زمین کیبلز کے وسیع ٹریک کی ضرورت ہے، بہت سے دیہی مقامات کو آف لائن چھوڑنا۔ اور جب کہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ ان علاقوں تک پہنچ سکتا ہے... ڈیو موشر: روایتی سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایک بس کے سائز کے خلائی جہاز کے ذریعہ فراہم کیا جاتا ہے۔ جو 22,236 میل کے فاصلے پر لانچ کیا گیا ہے۔ زمین کے گرد مدار میں خلا میں۔ راوی: اس فاصلے سے مراد سیٹلائٹ ہے۔ ان جگہوں تک پہنچ سکتے ہیں جہاں کیبلز نہیں پہنچ سکتیں۔ لیکن اس کے بعد سے ایک سیٹلائٹ بہت سارے لوگوں کی خدمت کرنا ہے، اس کی ڈیٹا کی صلاحیت محدود ہے، جو پھر کنکشن کی رفتار کو محدود کرتا ہے

Muzammil buta| Muzammil bota death

تصویر
پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی مزمل بوٹا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ پشاور میں ٹریننگ سیشن کے بعدٹریننگ سیشن کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوئی ان کو سر سر میں درد شرع ہوئی اور الٹی آنے لگی اور خون کی الٹی آئی اور موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ مزمل بوٹا پاکستان انٹرنیشنل کبڈی کے ایک مایہ ناز کھلاڑی تھے جو انٹرنیشنل فورم پر پاکستان کی کئی بار نمائندگی کر چکے ہیں۔ ان کے مداحوں کو اچانک یہ خبر سن کر بہت بڑا دھچکا لگا اور یہ پاکستان کبڈی ٹیم کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔ یاد رہے کہ مزمل بوٹا حال ہی میں ایئر فورس میں بھرتی ہوئے تھے۔اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمینیاد رہے کہ ان کا تعلق فیصل آباد کے نواحی علاقے سے تھا

Taliban earnings

تصویر
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان بھتہ خوری سمیت پاکستان میں مختلف ذرائع سے ہر سال تقریباً 200 ملین ڈالر (موجودہ شرح تبادلہ پر 47 ارب روپے سے زائد) کما رہے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں، سینیٹر نے کہا کہ یہ معلومات قومی اسمبلی کی قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) میں ایک اعلیٰ عہدے دار نے شیئر کیں۔ پارلیمنٹ کے این ایس سی اجلاس میں ایک اعلیٰ عہدے دار نے قیاس کیا کہ افغان طالبان پاکستان میں بھتہ سمیت مختلف ذرائع سے سالانہ تقریباً 200 ملین ڈالر کماتے ہیں۔ کیا وہ ٹی ٹی پی کے ساتھ دستانے نہیں ہیں؟ ہمارے فوجیوں اور شہریوں کے قتل میں ان کی ملی بھگت کو نظر انداز کیوں؟ — مصطفی نواز کھوکھر (@mustafa_nawazk) ستمبر 16، 2022 یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھتہ خوری کی کالز کا معاملہ زیر بحث آیا تھا۔ اسمبلی میں بحث کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے دعویٰ کیا کہ ایوان کے ہر رکن کو بھتہ دینے کی کالیں موصول ہوئی ہیں۔ بابک نے مزید دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی شہر کے رہنے والے کو حال

Fawad Ch statement on Khawaja Asif press conference

تصویر
حکومت کی بڑی پیشکش عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دی وہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب سے بات کرنے کو تیار ہے میں اس کو ان سے کہا کہ میثاق معیشت سمیت تمام معاملات پر گفتگو کی جا سکتی ہے فواد چودھری نے خواجہ آصف پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بات چیت کے لیے تیار ہے تو یہ ایک مثبت بات ہے انہیں چاہیے کہ وہ وزیراعظم کے نام پر آگے بڑھتے ہوئے الیکشن کے حامی بھریں اور اگر ایسا نہ ہوا تو ایسا احتجاج ہوگا جو کسی نے نہیں دیکھا ہوگا

Maryam Nawaz and Rana Shameem

تصویر
سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان نے توہین عدالت سے اس میں اپنے بیان حلفی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے اور تمام الزامات واپس لے لیے ہیں رانا شمیم نے اپنا نیا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے جس میں ایک بار پھر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میں خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بیان حلفی میں غلطی سے ہائی کورٹ کے جج کا نام شامل ہو گیا تھا اپنی اس سنگین غلطی پر معافیپہلے دھڑلے سے آرام جھوٹ بولو پھر خاموش کا لبادہ اوڑھ لو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات لگانے والی مریم نواز سے جھوٹ جھوٹ کا پول رانا شمیم کے عدالت میں جمع کروائے گا معافی نامے نے بول دیا اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ان بے سروپا اور من گھڑت الزامات پر مریم نواز سابق چیزوں سے معافی مانگے ہیں یا ہٹدھرمی پر قائم رہے گی
تصویر
شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن 2022 کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے روسی اور ترک صدر سے سائیڈ لائن ملاقات کی۔ بظاہر، وزیر اعظم کے دورہ ازبکستان کو نمایاں نہیں کیا گیا اور پاکستان میں اس کی اچھی مارکیٹنگ نہیں کی گئی، اس لیے حکومت نے وزیر اعظم کے دورے کی تشہیر کے لیے زبردست فالوونگ کے ساتھ TikTokers کی خدمات حاصل کیں۔ بہت سی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق، حکومت نے لاکھوں میں فالوورز کے ساتھ ان کے متعلقہ ٹک ٹاک اکاؤنٹس کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورے کی مارکیٹنگ کے لیے ہر ٹِک ٹِکر کو کم از کم 5 لاکھ روپے ادا کیے ہیں۔ور وزیراعظم شہباز شریف کے اس دورے کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت سارے میمز بھی وائیرل ہو رہے ہیںیاد رہے کہ یہ صرف مصدقہ اطلاعات ہیں ابھی کوئی کنفرمیشن نہیں

Rameez Raja Reaction on Muhammad Amir and Shoaib malik tweet

تصویر
پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے محمد عامر اور شعیب ملک کی ٹویٹ پر اپنا ردعمل دے دیا فین فورم پر سالوں کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نے بہترین سلیکٹ کی ہے اور اہم چیمپئن بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں ہمیں بڑے پیمانے پر سوچنا ہوگا اور اب اس طرح کے ٹویٹ کا سلسلہ بند ہونا چاہئے یاد رہے کہ شعیب ملک نے ورلڈکپ کی سلیکشن پر ٹویٹ کیا تھا کہ ہم دوستی، پسندی اور نا پسندی کے کلچر سے کب نکلیں گے۔ الله ہمیشہ ایمانداروں کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور محمد عامر نے بھی اپنی ٹویٹ میں کھا تھا chief selector ki cheap selection

Europe Energy Crisis

تصویر
#Europeenergycrisis After debatable predictions let's discuss some hard facts like the energy crisis in Europe it's getting worse by the day electricity bills are soaring gas reserves are depleting and winter is coming as the mercury dips gas and oil consumption is going to pick up but europe does not have enough supplies so what is it doing to avert this crisis from snowballing cost cutting almost every european nation has set new power saving targets new limits on energy consumption take the case of greece it has told the public sector to turn off lights or face consequences what sort of consequences the withdrawal of government funding to energy firms listen to this reduce the air conditioning maintain the heaters remember to turn off the lights so we are not wasting energy the lights on government buildings do not still be on at midnight we are asking basic things in france the government is taking similar steps every day as the evening descends the lights are dimmed

Income of Khaby Lame| Worlds no one Tik toker income

تصویر
Khaby lame  خابے لیم دنیا کا سب سے زیادہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے فالورز رکھنے والے شخص ہیں۔ خابے لیم کا تعلق ملک اٹلی سے ہے اور انکا مذہب دین اسلام ہے۔ اس کی و یڈیو کو روزانہ کڑوروں لوگ دیکھتے ہیں۔ایک رپوڑٹ کے مطابق وہ ایک ویڈیو بنانے کیلئے اور اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ پر پوسٹ کرنے کے 17.5 کروڑ پاکستانی روپئے چارج کرتے ہیں۔  خابے لیم دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں۔ خابے لیم کی مقبولیت کا راز یہ ہے کہ وہ بغیر کچھ بولے اپنی حرکتوں سے لوگوں کو انٹرٹین کرتے ہیں اور لوگ انکی ویڈیوز کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ٹک ٹاک ایک چائینیز موبائل ایپ ہے۔ اور یہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھت زیادہ مقبول ہے۔ اور اس موبائیل ایپ کو پاکستان میں کئی دفعہ پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔ اور اب اس موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ پی ایس ایل کی سپانسر شپ بھی حاصل کر لی ہے۔

Worlds 2nd richest man| Gautam Adani| Worlds richest man

تصویر
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی اب دنیا کے دوسرے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں، انہوں نے فوربز کی فہرست میں برنارڈ ارنالٹکی  جگہ لے لی۔ اڈانی گروپ کے چیئرمین کی مجموعی مالیت اب $155.5 بلین (₹12.37 لاکھ کروڑ) ہے۔   فوربس ریئل ٹائم ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق، اڈانی کی مجموعی مالیت میں $5.2 بلین کا اضافہ ہوا، جو کہ 3.49 فیصد کا اضافہ ہے۔ وہ فرانسیسی ٹائیکون برنارڈ ارنالٹ اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس سے قدرے آگے ہیں۔ امیروں کی فہرست میں ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔   ٹاپ 10 کی فہرست میں، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی 92.2 بلین ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ دوسرے ہندوستانی ہیں۔ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل دیگر ارب پتیوں میں بل گیٹس، لیری ایلیسن، وارن بفٹ، لیری پیج اور سرگے برن

Muhammad Amir Tweet

تصویر
 کرکٹ ورلڈکپ ٢٠٢٢ کے لئیے پاکستانی سکوڈ کا اعلان کر دیا گیا جس میں محمد عامر کو ایک دفعہ پھر نظر انداز کر دیا گیا۔ جبکہ محمد عامر نے بھی اسی غصے میں گزشتہ سال ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا۔ انکا خیال تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انکو آ کر منائے گا لیکن پی سی بی نے انکو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا۔ اسی سلسلہ میں غصہ نکالتے ہوئے محمد عامر نے ٹویٹ کی "chief slector ki chepe slection" جس پر کرکٹ کے دیوانوں نے محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ایک فین لکھتے ہیں "Cheap are those  who sell their country for few dollars یاد رہے کہ محمد عامر سپورٹ فیکسنگ میں ملوث رہ چکے ہیں اور سزا اور پابندی کا سامنا بھی کر چکے ہیں

Pakistani world cup 2022 squad | Pakistani team for world cup 2022

تصویر
Pakistani world cup 2022 squad  پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٢٠٢٢ کے لئیے اپنے سترہ رکنی سکوڈ کا اعلان کر دیا پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ہی برقرار رکھا جائے گا۔ تاہم ایشیاکپ کے سکوڈ میں ورلڈکپ کے لئے پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔  سکوڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام۔ شاداب خان آصف علی حیدر علی حارس رئوف افتخار احمد خوشدل شاہ  محمد حسنین  محمد نواز  محمد رضوان محمد وسیم نسیم شاہ شاہین شاہ آفریدی شان مسعود عثمان قادر پلئینگ الیون میں شامل ہیں جبکہ فخر زمان، محمد حارث اور شاہنواز دھانی ریضرو میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں سریلنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں کی گئی ہیں #worldcup2022