Aamir jamal | Pak vs Eng | #aamirjamal #pakvseng | cricket
گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی میچلاہور قذافی اسٹیڈیم میں یہ میچ کھیلا گیا۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیمیچ شہر لاہور میں ہونے کی وجہ سے وہاں پر گراؤنڈ میں اور پیچ کے اوپر شبنم پڑتی تھیجس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو بیٹنگ کرنے میں مشکلات کا سامنا رہاپاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 رنز کا ہدف دیاپاکستانی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہیپاکستان کی ٹیم 145 سکور پر 19ویں اوور میں آل آؤٹ ہوگئیپاکستانی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔
لیکن پاکستانی کی بولنگ نے یہ کسر نکال دیامیچ 17ویں اوور میں دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیااٹھارویں اور انیسویں اوور میں
حارث رؤف اور محمد وسیم کو سکور لگنے کے بعدانگلینڈ کو جیتنے کے لیے آخری اوور میں پندرہ سکور درکارپاکستان کی جانب سے ڈبلیو کرنے والے عامر جمال نے آخری اور پھینکاجبکہ ان کے سامنے بیٹنگ کرنے والے دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی معین علی تھےان حالات کو دیکھتے ہوئے پاکستانی شائقین کی دھڑکنیں رک سی گئی تھیلیکن عامر جمال نے کمال مہارت سے اپنا آخری اور پھینکا اور پاکستان کو جیت دوائیعامر جمال کے کمال کے باؤنسر پاکستانی شائقین کو بھاگئےاپنے ڈبل یو میچ میں ہی اپنا آخری اور پھینک کر کمال کر دکھانے والےعامر جمال نے لوگوں کے دل جیت لئےاور عوام ان کو داد دیے بغیر نہ رہ سکے
#Cricket #Pakvseng #Amirjamal
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں