Dark Web| What is dark web in urdu| ڈارک ویب کیا ہے اور یہ کتنی خطرناک ہے

بنیادی طور پر انٹرنیٹ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ اوپن ویب، ڈیپ ویب، اور ڈارک ویب۔ اوپن ویب وہ چیز ہے جو ہم ڈیلی لائف میں استعمال کرتے ہیں مثال کے طور پر ویب سائٹ سوشل میڈیا وغیرہ ڈیپ ویب وہ چیز یہاں پر عام کمپنیوں سکولوں بینکوں اور مختلف اداروں کا ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے اور پڑا ہوتا ہےان تک رسائی کے لیے کمپنیوں کا تخلیق کردہ خاص قسم کا ویب سائٹ ایڈریس اور ان کا پاسورڈ ہونا لازمی ہےمثال کے طور پر جس طرح میں فیس بک میں لوگاان نے کے لئے اس کا پاسورڈ اور یوزرنیم چاہئے ہوتا ہے تو اگر بات کریں ڈارک ویب کی تو یہ ایک خفیہ قسم کی ویب سائٹ ہوتی ہے
یہاں پر عام لوگوں کاپہنچنا بہت مشکل یا پھر ناممکن ہوتا ہےڈارک ویب پر ہر قسم کا غیرقانونی کام ہوتا ہےڈارک ویب پر ہر قسم کا اسلحہ کر سکتے ہیں اور بیچ سکتے ہیںڈارک ویب پر بچوں کی فحش فلمیں بھی موجود ہوتے ہیںڈارک ویب پر انسانی اعضا تک بیچنے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ ڈارک ویب سائٹ تک اداروں کا پہنچنا بھی ناممکن ہوتا ہےاس ویب پر انسانی گوشت بھی مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ ایک بہت خطرناک ویب ہے اور اس کو جلانے والے لوگ بھی بہت زیادہ خطرناک ہیں جو ایک دفعہ اس میں گھس جاتا ہے اس کا پھر باہر نکلنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اس ویب کو اگر مجرموں کی دنیا کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ #Darkweb dark web,#deep web,#what is dark web #what is the dark web #dark web explained #how to access

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand