Electric crises in pakistan|ملک بھر میں بجلی کیوں بند ہو رہی ہے وجہ سامنے آگئی
ملک میں توانائی بحران برقراربجلی کا شارٹ فال چھ ہزار چھ سو بہتر ہوگیا۔
ملک بھر میں بجلی کی کل طلب 26 ہزار ہےذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ پانی سے پیداوار 5 ہزار اور آئی پی پی سے بجلی کی پیداوار 9800 میگاواٹ ہے۔نیوکلیئر پاور پلانٹ 2358 سرکاری پلانٹس بارہ سو میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ونڈ پاور پلانٹ 770 اور سولر پلانٹ سے 148 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں