Farmers Protest in Islamabad| اسلام آباد خاردار تاریں اور کنٹینر لگا کر سیل پولیس کی بھاری نفری اور حالات کشیدہ
جھنڈا نا کوئی ڈنڈا بس ایک ہی مطالبہ ہے بجلی کھاد اور سپرے میں سبسڈی دو۔ مہنگائی کے مارے کے کسان بھی سڑکوں پر آگئے شہر اقتدار کا رخ کرلیا پنجاب بھر کے کاشتکاروں نے اسلام آباد کے گھیراؤ کے لیے پیش قدمی شروع کر دی۔
بڑی ریلی چکری انٹرچینج لاہور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں سے بھی لیا حکومت عوامی احتجاج سے خوفزدہ ریڈ زون کی سیکیورٹی بڑھادی ڈی چوک کنٹینرز لگا کر بند، نادرا چوک بھی سیل۔
یاد رہے کہ شہباز شریف کی حکومت آنے سے تیل سپرے کھاد ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے۔کسان اپنی فصل نہیں بو پا رہا ہے اگر وہ بو بھی لیں تو اس پر خرچہ نہیں کر سکتے
اس مہنگائی کے باعث ان کی فصل خطرے میں ہے اور اگر فصل نہ ہوئی اس سال تو ملک شدید بحران کا شکار ہو سکتا ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں