Fawad Ch statement on Khawaja Asif press conference
حکومت کی بڑی پیشکش عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دی وہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب سے بات کرنے کو تیار ہے میں اس کو ان سے کہا کہ میثاق معیشت سمیت تمام معاملات پر گفتگو کی جا سکتی ہے
فواد چودھری نے خواجہ آصف پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بات چیت کے لیے تیار ہے تو یہ ایک مثبت بات ہے انہیں چاہیے کہ وہ وزیراعظم کے نام پر آگے بڑھتے ہوئے الیکشن کے حامی بھریں اور اگر ایسا نہ ہوا تو ایسا احتجاج ہوگا جو کسی نے نہیں دیکھا ہوگا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں