Imran khan jalsa in chakwal| Imran khan

#chakwal #imrankhan میں آج اپنی ساری قوم کو کہہ رہا ہوں کہ تیار ہو جاؤ. ہم نے تماشا دیکھ لیا کافی۔ جو چوروں کو جو دنیا میں آکے ہمیں ذلیل کرتے ہیں۔ دنیا میں مذاق اڑا ہےباہر مزاحیہ پروگرام ہوئے ہیںوہ جو پریذیڈنٹ پیوٹن کے سامنے بیٹھ کر اس کی کمپین ٹانگ رہی تھی۔ساری جگہ ہمیں ذلیل کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم فیصلہ کر لو کہ ہم نے اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنا ہےہماری یہ خواتین بھی حقیقی آزادی کے لیے پورا کردار ادا کریں گی۔ اور نوجوانوں خیر آپ نے تو سب سے زیادہ تیار ہونا ہےمیرے پاکستانیو آپ کا کپتان جب تک زندہ ہے میں ان کا مقابلہ کروں گا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand