Imran khan new audio lead| #audiolead | audio leak

آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے عمران خان کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی۔ اس آڈیو میں عمران خان اسد عمر اور شاہ محمود قریشی امریکی سائفر کے بارے میں بات کر رہے ہیں عمران خان شاہ محمود سے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے شاہ صاحب ایک میٹنگ کرنی ہےہم تینوں نے اور ایک وہ فوراً سیکٹری نے اس میں ہم نے کہنا ہے https://youtu.be/K5OnX47YaDM
کہ وہ جو لیٹر ہے اس کے جو منٹس ہیں وہ مرضی کے لکھ دے عمران خان: یہ اعظم کہہ رہا ہے کہ اس کے منٹس بنا لیتے ۔ اس کو فوٹو سٹیٹ کرکے رکھ لیتے ہیں۔ یہ سائیفر 8، 9 کو آیا ہے 8 کو لیکن میٹنگ سات کو ہوئی ہے اور ہم نے امریکنز کا نام تو لینا ہی نہیں ہے کسی صورت بھی۔ لیکن ایشو یہ ہےکے پلیز کسی کے منہ سے ملک کا نام نہ نکلے یہ بہت اہم ہیں آپ سب کے لئے کہ لیٹر کس ملک
سے آیا میں کسی کے منہ سے اس کا نام نہیں سننا چاہتا اسد عمر: آپ جانکے اس کو لیڈر کہہ رہے ہیں یہ لیڈر نہیں ہیں میٹنگ کے ٹرانسکرپٹ ہے۔ عمران خان: وہی ہے نہ ٹرانسکرپٹ۔ ٹرانسکرپٹ اور لیڈر ایک ہی چیز ہے #audioleak

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand