Imran Khan speech In Reheem Yar Khan jalsa

عمران خان صاحب نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ میں پوچھتا۔ کیا کرپشن کے خلاف لڑنا کیا صرف میرا کام ہےرحیم یار خان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں آج پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں کہ جو چور اپنے چوری کے کیسسز ختم کر رہے ہیں کیا یہ عمران خان کی زمہ داری ہے۔ کہ وہ یہ سب کچھ روکیں یا آپ کی زمہ داری ہے کیا میں اکیلا ہوں؟ کیا۔میں نے ٹھیکا لیا ہوا ہے۔ کہ کرپشن کے خلاف لڑوں کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہے؟اور ذمہ داری نہیں ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ طاقت ان کے پاس ہے۔ اور پھر کہتے ہیں کہ ہم نیوٹرل ہیںہم تو کسی طرف نہیں ہیں یہڈیل اور این آر او کے تحت کیسس ختم کرا رہے ہیںپوری قوم اٹھ کھڑی ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک وہ 51 جلسے کر چکے ہیں۔ سارا پاکستان پھر لیا ہےیہ شعور کبھی نہیں دیکھا جو آج میری قوم ہےحقیقی آزادی کے حصول کے لیے میری قوم تیار ہےجو جدھر ہے اور میری تقریر سن رہا ہےآپ سب نے تیار ہونا میں آپکو کال دوں گا اور زیادہ نوٹس نہیں دوں گاکال تب دو گا جب میرے مخالفین سمجھے گے کہ عمران خان پیچھے ہٹ گیا ہےاور کال تب دوں گا یا میری ایک گیند پر تینوں کی وکٹ گر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تنظیم کی تیاری کروا لی ہےہم تیار ہے میں کال دوں گا آخری کال ہوگئی اس کےاس کے بعد کوئی مارچ دھرنا نہیں ہوگاوہ کال ہوگی پاکستان کو بچانے کے صاف اور شفاف الیکشن کے لئےصاف اور شفاف الیکشن کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ الیکشن جب تک نہیں ہونگے سیاسی استحکام نہیں آئے گاسیاسی استحکام نہیں آئے گا تو معاشی استحکام نہیں آئے گاالیکشن اس لئے چاہتے ہیں کہ یہ عوام کو معاشی قتل کر رہے ہیںلہذا الیکشن ہونا چاہیےپرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے رانا ثناء اللہ لوگوں کو ڈرا رہا ہےرانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ بنایا جس کو جیل میں ہونا چاہیےوہ ہمیں بتا رہا ہے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔ رانا ثناء اللہ سن لو اس بار کپتان تیاری کے ساتھ آئے گاکپتان ہر وقت یہ دیکھ رہا ہوتا ہے کہ اس کا مخالف کیا کر رہا ہے۔ ہمیں پتا ہے کہ رانا ثناء اللہ کیا کرےگا مگر رانا ثناء اللہ کو نہیں پتہ کہ میں کیا کرنے جا رہا ہوں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand