Income of Khaby Lame| Worlds no one Tik toker income
![]() |
Khaby lame |
خابے لیم دنیا کا سب سے زیادہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے فالورز رکھنے والے شخص ہیں۔ خابے لیم کا تعلق ملک اٹلی سے ہے اور انکا مذہب دین اسلام ہے۔ اس کی و یڈیو کو روزانہ کڑوروں لوگ دیکھتے ہیں۔ایک رپوڑٹ کے مطابق وہ ایک ویڈیو بنانے کیلئے اور اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ پر پوسٹ کرنے کے 17.5 کروڑ پاکستانی روپئے چارج کرتے ہیں۔
خابے لیم دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں۔ خابے لیم کی مقبولیت کا راز یہ ہے کہ وہ بغیر کچھ بولے اپنی حرکتوں سے لوگوں کو انٹرٹین کرتے ہیں اور لوگ انکی ویڈیوز کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاک ایک چائینیز موبائل ایپ ہے۔ اور یہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھت زیادہ مقبول ہے۔ اور اس موبائیل ایپ کو پاکستان میں کئی دفعہ پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔
اور اب اس موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ پی ایس ایل کی سپانسر شپ بھی حاصل کر لی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں