Muhammad Amir Tweet
کرکٹ ورلڈکپ ٢٠٢٢ کے لئیے پاکستانی سکوڈ کا اعلان کر دیا گیا
جس میں محمد عامر کو ایک دفعہ پھر نظر انداز کر دیا گیا۔ جبکہ محمد عامر نے بھی اسی غصے میں گزشتہ سال ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا۔
انکا خیال تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انکو آ کر منائے گا لیکن پی سی بی نے انکو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا۔ اسی سلسلہ میں غصہ نکالتے ہوئے محمد عامر نے ٹویٹ کی
"chief slector ki chepe slection"
جس پر کرکٹ کے دیوانوں نے محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ایک فین لکھتے ہیں "Cheap are those who sell their country for few dollars
یاد رہے کہ محمد عامر سپورٹ فیکسنگ میں ملوث رہ چکے ہیں اور سزا اور پابندی کا سامنا بھی کر چکے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں