Muzammil buta| Muzammil bota death
پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی مزمل بوٹا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ پشاور میں ٹریننگ سیشن کے بعدٹریننگ سیشن کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوئی ان کو سر سر میں درد شرع ہوئی اور الٹی آنے لگی اور خون کی الٹی آئی اور موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ مزمل بوٹا پاکستان انٹرنیشنل کبڈی کے ایک مایہ ناز کھلاڑی تھے جو انٹرنیشنل فورم پر پاکستان کی کئی بار نمائندگی کر چکے ہیں۔ ان کے مداحوں کو اچانک یہ خبر سن کر بہت بڑا دھچکا لگا اور یہ پاکستان کبڈی ٹیم کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔ یاد رہے کہ مزمل بوٹا حال ہی میں ایئر فورس میں بھرتی ہوئے تھے۔اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمینیاد رہے کہ ان کا تعلق فیصل آباد کے نواحی علاقے سے تھا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں