Pakistani world cup 2022 squad | Pakistani team for world cup 2022



Pakistani world cup 2022 squad
Pakistani world cup 2022 squad 


پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٢٠٢٢ کے لئیے اپنے سترہ رکنی سکوڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ہی برقرار رکھا جائے گا۔

تاہم ایشیاکپ کے سکوڈ میں ورلڈکپ کے لئے پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ 

سکوڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام۔

شاداب خان

آصف علی

حیدر علی

حارس رئوف

افتخار احمد

خوشدل شاہ 

محمد حسنین 

محمد نواز 

محمد رضوان

محمد وسیم

نسیم شاہ

شاہین شاہ آفریدی

شان مسعود

عثمان قادر

پلئینگ الیون میں شامل ہیں جبکہ

فخر زمان، محمد حارث اور شاہنواز دھانی ریضرو میں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں سریلنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں کی گئی ہیں

#worldcup2022


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand