Rameez Raja Reaction on Muhammad Amir and Shoaib malik tweet
پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے محمد عامر اور شعیب ملک کی ٹویٹ پر اپنا ردعمل دے دیا
فین فورم پر سالوں کے جوابات دیتے ہوئے
انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نے بہترین سلیکٹ کی ہے اور اہم چیمپئن بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ہمیں بڑے پیمانے پر سوچنا ہوگا
اور اب اس طرح کے ٹویٹ کا سلسلہ بند ہونا چاہئے
یاد رہے کہ شعیب ملک نے ورلڈکپ کی سلیکشن پر ٹویٹ کیا تھا کہ ہم دوستی، پسندی اور نا پسندی کے کلچر سے کب نکلیں گے۔ الله ہمیشہ ایمانداروں کے ساتھ ہوتا ہے۔
اور محمد عامر نے بھی اپنی ٹویٹ میں کھا تھا chief selector ki cheap selection
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں