CCPO Lahore| Fir against Maryam aurangzaib and javaid Latif

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب پر دہشت گردی کا مقدمہ سی سی پی او لاہور کو لے دوبا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تو آئی جی پنجاب کے انکار پر سی سی پی او نے پنجاب حکومت کے حکم پر مقدمہ درج کیا لاہور پولیس نے لیگی رہنمائوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا تھا۔ سی سی پی او لاہور کے تبادلے پر پنجاب اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسی کو چارج کرنے سے روک دیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت سے پوچھے بغیرسی سی۔پی او کا تبادلہ کیا گیا وزیراعظم نے کہا ان ہو لگانا اور ہٹانا ان کا اختیار ہے وزیراعلیٰ پرویز الہی کا پولیس افسر کے تبادلے پر وفاق سے شدید احتجاج۔ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کہتے ہیں سی سی پی او اسٹیبلشمنٹ میں رپورٹ نہیں کریں گے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand