Supreme court of Pakistan decision today
پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استیفوں کی منظوری کے خلاف کیس کی سماعت۔ سپریم کورٹ کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ عوام نے پانچ سال کے لیے منتخب کیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ریمارکس دئے گئے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں اس پر بات کریں۔
قومی اسمبلی میں مرحلہ وار استعفوں کے منظوری کے خلاف سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کیاس میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک اور موقع دیا کہ اپنا کیس تیار کریں۔
ہائی کورٹ کے فیصلےمیں واضح کہا گیا ہے کہ سپیکر کے مرحلہ وار استیفوں کی قانونی حثیت ہے۔
بظاہر سپیکر کے اختیار میں مداخلت سے آرٹیکل 69 متاثر ہو سکتی ہے۔عدالت کو مطمئن کریں کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا کمی ہےچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپکو عوام نے پانچ سال کے لیے منتخب کیا ہے وہ جا کے قومی اسمبلی میں اپنے کردار ادا کریں۔
Good
جواب دیںحذف کریں