کیا عوام پاگل ہے یا حکومت زیادہ تیز ہے؟|Today news

کیا عوام پاگل ہے یا حکومت زیادہ تیز ہے؟ عمران خان کی حکومت گئی اور پی ڈی ایم کی حکومت عوام پر مسلط کر دی گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔ ڈالر مہنگا ہوا تیل ، بجلی، گیس، گھی، دال، روٹی ہر چیز مہنگی ہو گئی۔ اسکا نتیجہ کیا نکلا؟ پاکستان کو ملنے والے آرڈر دوسرے ملکوں کو ملنے لگے۔ انڈسٹری بند ہونے لگی بےروزگاری بھڑنے لگی لوگ خودکشی کرنے لگے کئی خاندان برباد ہو گئے جو کبھی نارمل نہیں ہوں گے جلدی۔ یہ سب کچھ صرف ایک انا کی وجہ سے ہوا۔ ایک شخص پر کچھ لوگوں کو غصہ آیا اس شخص سے اداوت کی وجہ سے پورے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔ جن لوگوں کو عمران خان پر غصہ آیا ان لوگوں کو کوئی نہیں پوچھ سکتا کہ آپ نے ملک کے ساتھ ایسا کیوں کیا۔ اگر عوام میں سےکوئی ان کے خلاف بول دے۔یا۔لکھ دے تو انکو بھی پکڑ لیا جاتا ہے۔ پتا نہیں کون ہیں یہ لوگ۔
اس حکومت نے صرف ووٹ لینے کے لئیے یہ ساری مہنگائی کی گیم چلائی کہ پہلے ہم۔مہنگائی کریں کے پھر نمبر بنانے کے لئیے ہم اچانک سے ہر چیز کی قیمت میں کمی کر دینگے۔ صرف ووٹ لینے کے لئیے یہ ڈرامہ کیا گیا۔ اسکا نتیجہ کیا نکلا۔۔۔ بچے یتیم ہو گئے لوگ کاروباری نقصان کی وجہ سے کرائسس میں چلے گئے۔ ملک برباد ہوگیا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand