Usman Shinwari death| Latest news
لاہور کا ایک لوکل لیول کا کرکٹر عثمان شنواری کرکٹ کھیلنےکے دوران جاں بحقذرائع کے مطابق عثمان شنواری کرکٹ کھیل رہےتھے اور اچانک گر پڑے ان کو قریبی ہسپتال پہنچایا گیا۔
لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکے۔
جو گر کر جنبہق ہوا اس کھلاڑی کا نام بھی عثمان شنواری تھا تو لوگوں کا خیال زیادہ تر انٹرنیشنل قومی کرکٹر عثمان شنواری کی طرف جا رہا تھا لیکنپاکستان کے قومی کرکٹر عثمان شنواری بالکل ٹھیک ہیںقومی کرکٹر عثمان شنواری نے ٹویٹ کر کر اپنی خیریت سے آگاہ کیا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں