Why and How your ATM is hacked| اے ٹی ایم فراڈ کیسے ہوتا ہے اور اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہے

آپکا اےٹی ایم آپکی جیب میں ہوتا ہی اور آپ کو میسج آتا ہے کے آپکے اکاؤنٹ سے پیسے کٹ گئے ہیں۔ کیسے ہو گیا یہ بتاؤں گا آپ کو یہ کیسے ہوتا ہے جیسے دنیا اڈوانس ہورہی ہے اور انہوں نے کہا گیا ہے کہ اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے کے لیے جب آپ اے ٹی ایم جاتے ہیں مشین کی اوپر جہاں پر کارڈ داخل ہوتا ہے وہاں پر کسی شکل کا ایک سکینگ ڈیوائس لگی ہوتی ہے جیسے آپ کارڈ کو مشین کے اندر داخل کرتے ہیں تو وہ آپ کے کارڈ کا ڈیٹا ہوتا ہے وہ حاصل کر لیتا ہے اس کے لئے صرف ڈیٹا کا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ آپ کا پن کوڈ بھی ہونا ضروری ہے آپ کا پن کوڈ حاصل کرنے کے لیے انہوں نے اوپر ایک چھوٹا سا کیمرہ لگایا ہوتا ان کا کوڈ حاصل کرنے کا دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ وہ جو پیڈ ہوتا ہے اس کے اوپر ایک اپنا پیڈ بھی رکھ دیتے ہیں۔ جیسے ہی آپ اپنا پن ٹائپ کرتے ہیں تو ویسے ہی آپ کا پن ان کے پاس چلا جاتا ہے۔ان چوروں سے بچنے کا طریقہ یہی ہے کہ آپ اے ٹی ایم یوز کرنے سے پہلے اس کو اچھی طرح چیک کر لیں کوئی دیوائس یا کوئی کیمرہ تو نہیں لگا ہوا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand