اشاعتیں

اکتوبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانس مزید روشن |Pakistan vs Nederland| Pakistan chance for semifinal

تصویر
Pakistan vs ned  پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانس مزید روشن۔  ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی 2022 کے آج کھیلے  جانے والے آج تینوں میچوں میں ایشیا کے تینوں ملکوں کو برتری حاصل کرنا ہوگی۔ تو ہی پاکستان کو فائنل تک رسائی کے چانسز روشن ہو سکیں گے۔  آج کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 5 رنز سے ہرا دیا۔ آج کا دوسرا میچ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ نیدرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 92 سکور کا ہدف دیا۔اسجور کم ہونے کے باوجود رن ریٹ بہتر کرنے کا موقع پاکستان نے اپنی سلو بیٹنگ کی وجہ سے گوا دیا۔ پاکستان میچ سکور چودہویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کو سیمی فائنل کیلئے اگلے میچ میں بھارت کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہےاور آپ نے بقیہ تین میچیز بھی جیتنے ضروری ہیں۔ اگر انڈیا ساؤتھ افریقہ سے جیت گیا تو ہی یہ ممکن ہے۔ اور آپ نے بقیہ تین میچیز بھی جیتنے ضروری ہیں۔ اگر انڈیا ساؤتھ افریقہ سے جیت گیا تو ہی یہ ممکن ہے

Long march update| PTI long march 2022

تصویر
Long march update  پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ شروع ہوتے ہیں ان کے لیڈر شپ کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ لونگ مارچ میں کنٹینر پر اسد عمر حماد اور مراد سعید کے درمیان جھگڑا۔ یہ جھگڑا عمران خان کی موجودگی میں کنٹینر پر پیش آیا۔ جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز کل لاہور لابرٹی چوک سے کیا۔ یو کے  لاہور کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے شاہدرہ کے مقام پر سٹے کیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا۔ عمران خان مارچ کو لاہور سے براستہ جی۔ٹی روڈ اسلام آباد لے جائیں گے۔

How can Pakistan reach the semi-finals?| Chance of Pakistani team of playing semi final| پاکستان کی کس طرح سیمی فائنل تک رسائی ممکن

تصویر
Pakistan cricket team  کل بروز جمعرات پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے نے دو اسکور سے جیت  لیا۔ زمباوے سے میچ ہارنے کے بعد عوام نے ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید کی۔ عوام کا کہنا کے ٹیم نے ہماری امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے اور ہمارا دل توڑ دیا۔ عوام صرف تنقید نہیں کر رہی بلکہ ٹیم کو گالیاں بھی دے رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی نہیں آتی اس کو کپتانی سے نکال دینا چاہیے۔ زمبابوے سے ہارنے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات بہت مشکل ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم کو اپنے آئندہ چار میچ بڑے مارجن سے جیتنے ہوں گے۔ اگر ساؤتھ افریقہ انڈیا سے ہارتی ہے اور پاکستان ساؤتھ افریقہ کو ہراتا ہے تو پاکستان کے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں۔ زمبابوے سے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک کتاب لکھتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کو براستہ کینیا پاکستان لایا جائے۔

reason of Arshad sharif death| Arshad sharif death

تصویر
Arshad sharif اینکرپرسن ارشدشریف کینیاکےشہرنیروبی میں گولی لگنےسےشہید، کینیاکی مقامی پولیس کی جانب سےواقعےکی تحقیقات جاری، واقعہ نیروبی سے2گھنٹےکےفاصلےپرواقع علاقےمیں پیش آیا، ایک رپورٹ کے مطابق  ارشد شریف بدعنوانی پر ایک دھماکہ خیز تحقیقاتی دستاویزی فلم پر کام کر رہے تھے، جس کا عنوان تھا "بند دروازوں کے پیچھے"، جس میں کینیا کے ممتاز تفتیشی صحافی جان ایلن نامو کو دکھایا گیا تھا۔  یہ دستاویزی فلم ترقی پذیر ممالک میں چند انتہائی طاقتور لوگوں کے بدعنوانی کے سکینڈلز کو بے نقاب کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔  یہ ابھی تک غیر مصدقہ ہے لیکن یہ ان کے کینیا کے دورے کی وجہ ہو سکتی ہے۔ ارشد شریف دو ہی بھائی تھے ایک پہلے شہید ہوگیا اور دوسرا اب اور بوڑھی ماں نے بیٹے کی میت پاکستان لانے کی درخواست کردی۔  

ملک بھر کے حالات خراب عوام سڑکوں پے|#pti #imrankhan,#red line#news

تصویر
  آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا جس میں انہوں نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیئے جس کے بعد عمران خان کی کال پر عوام ملک بھر میں سڑکوں پر نکل آئیں. جڑانوالہ لاہور فیصل آباد سمیت ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئ. الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عوام نے سڑک بلاک کرنا شروع کر دیں عوام میں اس فیصلے کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے. یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج توشہ خانہ ریفرنس کیس میں عمران خان کے خلاف فیصلہ سنایا.اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کو نااہل قرار دے دیا عمران خان کے نااہل ہونے کے بعد عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی ہوگی #pti #electioncommission #imrankhan #redline

The decision of the Election Commission declared Imran Khan ineligible| Pti reaction| توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان نااہل قرار

تصویر
election commission decision against imran khan    توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان نااہل قرار۔ عمران خان کرپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو آرٹیکل 63 کے ون پی کےتحت نا اہل قرار دیا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس درست قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم  عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دیتی ہے الیکشن کمیشن۔ پی ٹی آئی کا توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری کا کہنا ہے کہ کپتان کے خلاف سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔ عوم اب باہر نکلنے کی تیاری کریں۔

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

تصویر
india vs pakistan asia cup بھارت نے ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ ہم نے پاکستان کے لیے جانا ہے کہ نہیں۔ اور آج بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو میں ہونا چاہیے۔ انڈین کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ فلحال خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ایشیا کپ 2022 کی میزبانی سری لنکا  کے پاس تھی لیکن سری لنکا کے فنانشل حالات ٹھیک نہیں تھے جس کی وجہ سے سری لنکا نے میزبانی سے معزرت کر لی تھی اور دبئی منتقل ہو گیا تھا۔انڈین کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر پاکستانی عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

تصویر
NA 108 آج 16 نومبر این 108 میں کانٹے دار مقابلہ جاری این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے اس حلقے کی عوام اس الیکشن میں دلچسپی لے رہی ہے۔  نون لیگ کی جانب سے حکومتی مشینری مکمل کام کر رہی ہے ہے۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اس حلقے میں بھرپور کمپین کر رہے ہیں۔گزشتہ رات رانا ثناءاللہ نے بڑے گروپوں کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ عوام کی جانب سے ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کی بھی عمران خان کی بھرپور حمایت۔ حلقے کی نوجوان نسل زیادہ عمران خان کے سپورٹر نظر آرہے ہیں۔یاد رہے کہ آج 9 قومی اسمبلی کی نشستوں پر بائی الیکشن ہو رہا ہے۔ عمران خان پی ٹی آئی کی جانب سے تمام نشستوں پر خود ہی امیدوار ہیں۔ نوجوان نسل ہر صورت عمران خان کو اپنے حلقے سے کامیاب دیکھنا چاہتی ہے۔

پاکستان دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک ہے امریکی صدر کا الزام نام| Joe Biden blame on Pakistan's nuclear weapons

تصویر
joe biden statement  پاکستان دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک ہے امریکی صدر کا الزام امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک ملک  قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں میں کوئی باظابطگی اور ہم آہنگی نہیں ہے۔  امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر کو معلوم ہے کہ ان کو کیا چاہیے۔ لیکن ان کے ساتھ بے شمار مسائل ہیںلیکن ان کے ساتھ بے شمار مسائل ہیں روس میں کیا ہو رہا ہے اور دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ اور اب امریکہ کو ان سب کو کیسے ہینڈل کرنا ہے یہ اہم ہے۔

Pak vs Nz final #cricket| قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا شاندار کم بیک

تصویر
#pakvnz تین ملکی سیریز کے فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے مڈل آرڈر کا شاندار کم بیک۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 164 رنز کا ہدف دیا یہ سکور پاکستان نے انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کرلیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے 14 گیندوں پر 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نے 29 بالوں پر چونتیس سکور کیے۔ شان مسعود 21 بالوں پر 19 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے۔ حیدر علی نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے  <script async="async" data-cfasync="false" src="//ropemoon.com/fa8c18eb5f224d656f12e0ac3610a382/invoke.js"></script>  <div id="container-fa8c18eb5f224d656f12e0ac3610a382"></div> پندرہ بالوں پر 31 سکور بنائے جس میں دو چھکے اور 3 چوکے شامل ہیں۔ محمد نواز نے 22 گیندوں پر 38 رنز بنائے جس میں تین چھکے اور دو چوکے شامل ہیں۔ یہ سکور پاکستان نے انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کرلیا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ سے ہی آسٹریلیا روانہ ہو جائے گی جبکہ بابراعظم آج ہی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand

تصویر
pak vs nz پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 8 سال میں پاکستان نے آج کے میچ میں پہلی دفعہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک بھی چھکا نہیں مارا کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے آج کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 چوکوں کی مدد سے 131 رن کا ہدف دیا۔ اس میچ میں کسی بھی پاکستانی بیٹسمین سے 20 اوورز میں کوئی بھی چھکا نہیں لگا۔ پاکستان کی طرف سے افتخار احمد 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔آصف علی نے 20 گیندوں پر 25 رنز بنائے۔ بابر اعظم نے اکیس بالوں پر 21 رنز بنائے اور محمد رضوان نے 17 بالوں پر 16 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے ہدف 17 اوور میں میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔ یاد رہے کہ دبئی میں ایک دفعہ ایسا ہوا تھا کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف کوئی جھکا نہیں مارا تھا اپنی پوری ایننگ میں۔یاد رہے کہ اس وقت پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی تین ملکی سیریز کھیلنے کے لئےنیوزی لینڈ میں موجود ہے اس سیریز کے بعد پاکستان کی قومی ٹیم ادھر نیوزی لینڈ سے ہی آسٹریلیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے لئےآسٹریلیا روانہ ہو ج

دلہن نے شادی کی پہلی رات اپنے خاوند کو لاتیں، مکے مار کر دلہا کی پسلیاں توڑ دیں

تصویر
دلہن نے شادی کی پہلی رات اپنے خاوند کو لاتیں، مکے مار کر دلہا کی پسلیاں توڑ دیں۔ رپورٹ کے مطابق: 35سالہ ریاض نے تھانہ چنیوٹ میں درخواست دی کہ اس کی بیوی نے سہاگ رات کو مکے، ٹھڈے، اور لاتیں مار کر اس کی پسلیاں توڑ دیں۔ ٹھڈے، لاتیں، مکے بجنے سے دو پسلیاں ٹوٹ گئیں ہیں۔تھانہ بھوانہ کی پولیس کارروائی کر رہی ہے

Life of girls in Lahore hostels| ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیاں اور ان کی آزدانہ زندگی

تصویر
اپنی بیٹیوں، بہنوں کو اپنے شہر میں پڑھا لیں یا پھر انپڑھ رکھ لیں۔ میں اپنے تین مہینوں کے سروے اور تحقیق کے بعد یہ ریپورٹ تیار کی۔ شہر لاہور جو کہ پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے اور اس شہر کو زندہ دل لوگوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ دوسرے شہر سے یا گاؤں آتا ہے تو وہ اسی شہر سے دل لگا بیٹھتا ہے۔ لاہور شہر میں بے شمار کالجز اور یونیورسٹیز ہیں۔ چھوٹے شہروں سے لڑکے اور لڑکیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئیے لاہور کا روخ کرتے ہیں۔ جو ہوسٹلوں میں ٹہرتے ہیں۔ یہ لڑکیاں جو ہوسٹل میں رہتی ہیں انکو کوئی بھی کہیں جانے سے روکنے والا نہیں۔ہوتا۔ وہ آزادانہ تور پر آدھی رات تک اپنے دوستوں کے ساتھ گھوم پھر رہی ہوتی ہیں۔ نوے سے پچانوے فیصد لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں جنکے لڑکوں کے ساتھ جنسی تعلقات قئم ہوتے ہیں چاہے لڑکی لوگوں کی نظر میں کتنی ہی شریف کیوں نہ ہو۔ اور جو غریب گھرانوں سے تعلق رکھتی ہیں وہ تو کرائے پر بھی ج۔۔۔۔ ہیں۔ کچھ تو گھر والوں کو بتائے بغیر نادرن ایریاز میں اپنے لڑکے دوستوں کےساتھ سیر کرنے جاتے اور ایک ہی کمرے میں بکنگ کرتے ہیں۔ شائد آپ کو بری لگے لیکن یہ ایک حقیقت پر مبنی رپورٹ ہے۔ لڑکی امیر ہو ی

Waqar Younas Pakistani team for world cup

تصویر

ٹیکسٹائل اسیوسی ایشن کا ہفتے کے روز سے تمام فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان| #textile

تصویر
شہباز شریف کے حکومت میں آنے کے بعد پاکستان کو بے شمار مسائل کا سامنا رہا۔ ان مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پیش آیا شہباز شریف کی حکومت میں آتے ہی بجلی گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں بے شمار اضافہ ہوا یہ سب چیزیں مہنگی ہونے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بہت نقصان ہوا اور انڈسٹری آہستہ آہستہ بند ہونا شروع ہوگئی اور لوگوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑا۔ ابھی تک تقریبا سولہ سو ٹیکسٹائل فیکٹری بند ہوئیں جس سے تقریبا پچاس لاکھ لوگوں کی ملازمت ختم ہوئی اور تین کروڑ لوگ متاثر ہوئے اور اب ٹیکسٹائل آل پاکستان ایسیوسی ایشن نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیااور اب ٹیکسٹائل آل پاکستان ایسیوسی ایشن نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا اور بہت سی فیکٹریوں نے اپنے ملازمین کو نوٹس جاری کر دیے یاد رہے کہ پاکستان اس وقت بیرونی سازش کی قیمت چکا رہا ہے

How to increse your income| #Digitalmarketing in urdu

تصویر
بزنس کس لیے کیا جاتا ہے؟ بزنس لیے کیا جاتا ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ ریونیو حاصل کر سکو۔ ریونیو بڑھانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ اپنی سیل بڑھاؤ سیل کس طرح بڑھائی جاتی ہے آپ اپنے پاس اچھی کوالٹی رکھو خوا آپ کوئی بھی پروڈکٹ سیل کر رہے ہو اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے خرچے کم کرو اگر آپ یہ دونوں ہی طریقے اپنا لو تو آپکو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا اب بات جاتی ہے کہ یہ دونوں طریقے ہم نے اپنا نے کیسے ہیں۔ جس سے آپ کی سیل بھی بڑھ جائے اور خرچے بھی کم ہو جائیں۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ انٹرنیٹ کا دور ہے اور ہر کسی کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی ہے آنے والے کچھ سالوں میں وہ کاروبار بالکل ختم ہو جائیں گے جو انٹرنیٹ پر نہیں ہیں انٹرنیٹ سے پوری دنیا ایک مٹھی میں سما گئی ہے میں ایک آپ کو مثال کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ایک آدمی کے پاس کاروبار شروع کرنے کے لئے صرف اتنے پیسے ہیں کہ وہ صرف انونٹری خرید سکتا ہے۔ وہ آدمی انوینٹری خرید لیتا ہے انوینٹری میں وہ کپڑے خریدتا ہے اس کے پاس دکان کرائے پر لینے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو وہ کپڑے خرید کر اپنے گھر پر رکھ لیتا ہے جس سے اس کا دکان کا کرا

Pakistan Cricket| Next tour of Pakistan Cricket team| New Zealand tour

تصویر
پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے ساتھ سیریز کھیلنے کے بعد آج پیر کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے تین ملکی ٹورنامنٹ کے لیے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی قومی ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ یہ سیریز پاکستان بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جائے گی۔ یہ سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم نیوزی لینڈ سے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ ہو جائے گی۔ قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بھی ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ سے ہی جوائن کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم نے کل ہی اپنی انگلینڈ کے ساتھ سیریز ختم کی اور جس میں انگلینڈ کو چار تین کی برتری حاصل رہی اس سیریز میں پاکستان کی مڈل آرڈر کو مکمل طور پر ناکام دیکھا گیا اور اس کے بعد عوام نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔[9:15 pm, 02/10/2022] Bilal: اور یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ راواں مہینے شروع ہوگا : اور اس ورلڈ کپ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا