این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan
![]() |
NA 108 |
آج 16 نومبر این 108 میں کانٹے دار مقابلہ جاری
این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے
اس حلقے کی عوام اس الیکشن میں دلچسپی لے رہی ہے۔
نون لیگ کی جانب سے حکومتی مشینری مکمل کام کر رہی ہے ہے۔
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اس حلقے میں بھرپور کمپین کر رہے ہیں۔گزشتہ رات رانا ثناءاللہ نے بڑے گروپوں کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ عوام کی جانب سے ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کی بھی عمران خان کی بھرپور حمایت۔
حلقے
کی نوجوان نسل زیادہ عمران خان کے سپورٹر نظر آرہے ہیں۔یاد رہے کہ آج 9 قومی اسمبلی کی نشستوں پر بائی الیکشن ہو رہا ہے۔ عمران خان پی ٹی آئی کی جانب سے تمام نشستوں پر خود ہی امیدوار ہیں۔نوجوان نسل ہر صورت عمران خان کو اپنے حلقے سے کامیاب دیکھنا چاہتی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں