دلہن نے شادی کی پہلی رات اپنے خاوند کو لاتیں، مکے مار کر دلہا کی پسلیاں توڑ دیں
دلہن نے شادی کی پہلی رات اپنے خاوند کو لاتیں، مکے مار کر دلہا کی پسلیاں توڑ دیں۔
رپورٹ کے مطابق:
35سالہ ریاض نے تھانہ چنیوٹ میں درخواست دی کہ اس کی بیوی نے سہاگ رات کو مکے، ٹھڈے، اور لاتیں مار کر اس کی پسلیاں توڑ دیں۔ ٹھڈے، لاتیں، مکے بجنے سے دو پسلیاں ٹوٹ گئیں ہیں۔تھانہ بھوانہ کی پولیس کارروائی کر رہی ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں