How can Pakistan reach the semi-finals?| Chance of Pakistani team of playing semi final| پاکستان کی کس طرح سیمی فائنل تک رسائی ممکن
![]() |
Pakistan cricket team |
کل بروز جمعرات پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے نے دو اسکور سے جیت
لیا۔
زمباوے سے میچ ہارنے کے بعد عوام نے ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید کی۔ عوام کا کہنا کے ٹیم نے ہماری امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے اور ہمارا دل توڑ دیا۔ عوام صرف تنقید نہیں کر رہی بلکہ ٹیم کو گالیاں بھی دے رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی نہیں آتی اس کو کپتانی سے نکال دینا چاہیے۔ زمبابوے سے ہارنے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات بہت مشکل ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم کو اپنے آئندہ چار میچ بڑے مارجن سے جیتنے ہوں گے۔ اگر ساؤتھ افریقہ انڈیا سے ہارتی ہے اور پاکستان ساؤتھ افریقہ کو ہراتا ہے تو پاکستان کے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں۔
زمبابوے سے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک کتاب لکھتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کو براستہ کینیا پاکستان لایا جائے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں