How to increse your income| #Digitalmarketing in urdu
بزنس کس لیے کیا جاتا ہے؟ بزنس لیے کیا جاتا ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ ریونیو حاصل کر سکو۔
ریونیو بڑھانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ اپنی سیل بڑھاؤ سیل کس طرح بڑھائی جاتی ہے آپ اپنے پاس اچھی کوالٹی رکھو خوا آپ کوئی بھی پروڈکٹ سیل کر رہے ہو اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے خرچے کم کرو اگر آپ یہ دونوں ہی طریقے اپنا لو تو آپکو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا
اب بات جاتی ہے کہ یہ دونوں طریقے ہم نے اپنا نے کیسے ہیں۔
جس سے آپ کی سیل بھی بڑھ جائے اور خرچے بھی کم ہو جائیں۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ انٹرنیٹ کا دور ہے اور ہر کسی کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی ہے آنے والے کچھ سالوں میں وہ کاروبار بالکل ختم ہو جائیں گے جو انٹرنیٹ پر نہیں ہیں
انٹرنیٹ سے پوری دنیا ایک مٹھی میں سما گئی ہے میں ایک آپ کو مثال کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
ایک آدمی کے پاس کاروبار شروع کرنے کے لئے صرف اتنے پیسے ہیں کہ وہ صرف انونٹری خرید سکتا ہے۔ وہ آدمی انوینٹری خرید لیتا ہے انوینٹری میں وہ کپڑے خریدتا ہے اس کے پاس دکان کرائے پر لینے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو وہ کپڑے خرید کر اپنے گھر پر رکھ لیتا ہے جس سے اس کا دکان کا کرایہ بجلی کا بل اور سکیورٹی بچ گئی لیکن پھر بات جاتی ہے کہ اس کے ارد گرد کے لوگوں کو کیسے پتہ چلے گا کہ اس کے پاس اچھی کوالٹی کا کپڑاہے پھر وہ کسی ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی سے رابطہ کرتا ہے اس کو کچھ پیسے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ ہم نے اپنی پروڈکٹ لوگوں کو دکھانے ہیں صرف اپنے اردگرد کے علاقوں کو یا پھر اپنے پسندیدہ علاقے میں اور پسندیدہ لوگوں کو اور صرف ان لوگوں کو ہم نے اپنا اشتہار دکھانا ہے جو کپڑا خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اس طرح ایک ایجنسی نے اس کا اشتہار گھر بیٹھے اس کے ارد گرد کے تمام لوگوں کو دکھا دیا اور اس کی سیل شروع ہوگی جیسے ہی لوگ اس کا اشتہار دیکھتے اس کے "شوپ نائو" کے بٹن پر کلک کرتے اور پیمنٹ کرتے دو تین دن بعد کپڑا اس کے گھر پہنچ جاتا ہے۔
اس طرح ایک شخص اپنا کپڑا گھر بیٹھ کر بغیر کرایہ دیے اپنے سیل دکانداروں سے زیادہ کر سکتا ہے۔
جی ایک انٹرنیٹ کی دنیا کا کاروبار ہے اور یہ بہت آسان ہے اگر آپ بھی اپنا کاروبار اس طرح لوگوں کو دکھانا چاہتے ہیں اپنی دکان کا اشتہار لوگوں کو دکھانا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
whatsapp +92304 0967518
ہم آپ کا اشتہار لوگوں تک پہنچ جائیں گے.
چاہے آپ اشتہار اپنا صرف گاؤں کے لوگوں کو دکھانا چاہتے ہیں صرف اپنے محلے کے لوگوں کو دکھانا چاہیے یا تم اپنے
شہر کے لوگوں کو دکھانا چاہتے ہیں یا پھر آپ اپنے ملک کے لوگوں کو دکھانا چاہتے ہیں یا پھر پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں ہم آپ کی مرضی کے مطابق آپ کا اشتہار دکھائیں گے.
چاہے آپ نے ایک گاڑی یا پھر کوئی بائیک ہی کیوں نہ سیل کرنی ہو تو ہم آپ کا اشتہار پورے شہر میں پورے محلے میں پورے ایریا میں دکھائیں گے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں