Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

india vs pakistan asia cup



بھارت نے ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔
ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ ہم نے پاکستان کے لیے جانا ہے کہ نہیں۔ اور آج بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو میں ہونا چاہیے۔
انڈین کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ فلحال خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی سری لنکا  کے پاس تھی لیکن سری لنکا کے فنانشل حالات ٹھیک نہیں تھے جس کی وجہ سے سری لنکا نے میزبانی سے معزرت کر لی تھی اور دبئی منتقل ہو گیا تھا۔انڈین کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر پاکستانی عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand