پاکستان دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک ہے امریکی صدر کا الزام نام| Joe Biden blame on Pakistan's nuclear weapons
![]() |
joe biden statement |
پاکستان دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک ہے امریکی صدر کا الزام امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک ملک
قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں میں کوئی باظابطگی اور ہم آہنگی نہیں ہے۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر کو معلوم ہے کہ ان کو کیا چاہیے۔ لیکن ان کے ساتھ بے شمار مسائل ہیںلیکن ان کے ساتھ بے شمار مسائل ہیں روس میں کیا ہو رہا ہے اور دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ اور اب امریکہ کو ان سب کو کیسے ہینڈل کرنا ہے یہ اہم ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں