Life of girls in Lahore hostels| ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیاں اور ان کی آزدانہ زندگی

اپنی بیٹیوں، بہنوں کو اپنے شہر میں پڑھا لیں یا پھر انپڑھ رکھ لیں۔ میں اپنے تین مہینوں کے سروے اور تحقیق کے بعد یہ ریپورٹ تیار کی۔ شہر لاہور جو کہ پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے اور اس شہر کو زندہ دل لوگوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ دوسرے شہر سے یا گاؤں آتا ہے تو وہ اسی شہر سے دل لگا بیٹھتا ہے۔ لاہور شہر میں بے شمار کالجز اور یونیورسٹیز ہیں۔ چھوٹے شہروں سے لڑکے اور لڑکیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئیے لاہور کا روخ کرتے ہیں۔ جو ہوسٹلوں میں ٹہرتے ہیں۔ یہ لڑکیاں جو ہوسٹل میں رہتی ہیں انکو کوئی بھی کہیں جانے سے روکنے والا نہیں۔ہوتا۔ وہ آزادانہ تور پر آدھی رات تک اپنے دوستوں کے ساتھ گھوم پھر رہی ہوتی ہیں۔ نوے سے پچانوے فیصد لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں جنکے لڑکوں کے ساتھ جنسی تعلقات قئم ہوتے ہیں چاہے لڑکی لوگوں کی نظر میں کتنی ہی شریف کیوں نہ ہو۔ اور جو غریب گھرانوں سے تعلق رکھتی ہیں وہ تو کرائے پر بھی ج۔۔۔۔ ہیں۔ کچھ تو گھر والوں کو بتائے بغیر نادرن ایریاز میں اپنے لڑکے دوستوں کےساتھ سیر کرنے جاتے اور ایک ہی کمرے میں بکنگ کرتے ہیں۔ شائد آپ کو بری لگے لیکن یہ ایک حقیقت پر مبنی رپورٹ ہے۔ لڑکی امیر ہو یا غریب۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ ہوسٹل کے دروازے رات آٹھ بجے بند ہو جاتے ہیں تو آپ غلط ہیں۔ اس رپورٹ کا مقصد آپکو حقیقت سے آگاہ کرنا ہے۔ تحریر محمد بلال

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand