Long march update| PTI long march 2022
![]() |
Long march update |
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ شروع ہوتے ہیں ان کے لیڈر شپ کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ لونگ مارچ میں کنٹینر پر اسد عمر حماد اور مراد سعید کے درمیان جھگڑا۔ یہ جھگڑا عمران خان کی موجودگی میں کنٹینر پر پیش آیا۔ جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز کل لاہور لابرٹی چوک سے کیا۔ یو کے لاہور کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے شاہدرہ کے مقام پر سٹے کیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا۔ عمران خان مارچ کو لاہور سے براستہ جی۔ٹی روڈ اسلام آباد لے جائیں گے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں