 |
#pakvnz |
تین ملکی سیریز کے فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے مڈل آرڈر کا شاندار کم بیک۔
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 164 رنز کا ہدف دیا
یہ سکور پاکستان نے انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کرلیا۔
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے 14 گیندوں پر 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نے 29 بالوں پر چونتیس سکور کیے۔ شان مسعود 21 بالوں پر 19 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے۔
حیدر علی نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے
<script async="async" data-cfasync="false" src="//ropemoon.com/fa8c18eb5f224d656f12e0ac3610a382/invoke.js"></script> <div id="container-fa8c18eb5f224d656f12e0ac3610a382"></div>
پندرہ بالوں پر 31 سکور بنائے جس میں دو چھکے اور 3 چوکے شامل ہیں۔ محمد نواز نے 22 گیندوں پر 38 رنز بنائے جس میں تین چھکے اور دو چوکے شامل ہیں۔
یہ سکور پاکستان نے انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کرلیا۔
یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ سے ہی آسٹریلیا روانہ ہو جائے گی جبکہ بابراعظم آج ہی روانہ ہوں گے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں