Pakistan Cricket| Next tour of Pakistan Cricket team| New Zealand tour
پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے ساتھ سیریز کھیلنے کے بعد آج پیر کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے تین ملکی ٹورنامنٹ کے لیے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی قومی ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ یہ سیریز پاکستان بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جائے گی۔ یہ سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم نیوزی لینڈ سے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ ہو جائے گی۔
قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بھی ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ سے ہی جوائن کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم نے کل ہی اپنی انگلینڈ کے ساتھ سیریز ختم کی اور جس میں انگلینڈ کو چار تین کی برتری حاصل رہی اس سیریز میں پاکستان کی مڈل آرڈر کو مکمل طور پر ناکام دیکھا گیا اور اس کے بعد عوام نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔[9:15 pm, 02/10/2022] Bilal: اور یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ راواں مہینے شروع ہوگا
: اور اس ورلڈ کپ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں