پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانس مزید روشن |Pakistan vs Nederland| Pakistan chance for semifinal

Pakistan vs ned


 پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانس مزید روشن۔ 

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی 2022 کے آج کھیلے  جانے والے آج تینوں میچوں میں ایشیا کے تینوں ملکوں کو برتری حاصل کرنا ہوگی۔ تو ہی پاکستان کو فائنل تک رسائی کے چانسز روشن ہو سکیں گے۔ 

آج کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 5 رنز سے ہرا دیا۔ آج کا دوسرا میچ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ نیدرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 92 سکور کا ہدف دیا۔اسجور کم ہونے کے باوجود رن ریٹ بہتر کرنے کا موقع پاکستان نے اپنی سلو بیٹنگ کی وجہ سے گوا دیا۔ پاکستان میچ سکور چودہویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کو سیمی فائنل کیلئے اگلے میچ میں بھارت کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہےاور آپ نے بقیہ تین میچیز بھی جیتنے ضروری ہیں۔

اگر انڈیا ساؤتھ افریقہ سے جیت گیا تو ہی یہ ممکن ہے۔

اور آپ نے بقیہ تین میچیز بھی جیتنے ضروری ہیں۔

اگر انڈیا ساؤتھ افریقہ سے جیت گیا تو ہی یہ ممکن ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand