ملک بھر کے حالات خراب عوام سڑکوں پے|#pti #imrankhan,#red line#news
آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا جس میں انہوں نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیئے جس کے بعد عمران خان کی کال پر عوام ملک بھر میں سڑکوں پر نکل آئیں.
جڑانوالہ لاہور فیصل آباد سمیت ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئ.
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عوام نے سڑک بلاک کرنا شروع کر دیں عوام میں اس فیصلے کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے.
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج توشہ خانہ ریفرنس کیس میں عمران خان کے خلاف فیصلہ سنایا.اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کو نااہل قرار دے دیا عمران خان کے نااہل ہونے کے بعد عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی ہوگی
#pti
#electioncommission
#imrankhan
#redline
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں