ٹیکسٹائل اسیوسی ایشن کا ہفتے کے روز سے تمام فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان| #textile
شہباز شریف کے حکومت میں آنے کے بعد پاکستان کو بے شمار مسائل کا سامنا رہا۔
ان مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پیش آیا شہباز شریف کی حکومت میں آتے ہی بجلی گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں بے شمار اضافہ ہوا یہ سب چیزیں مہنگی ہونے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بہت نقصان ہوا اور انڈسٹری آہستہ
آہستہ بند ہونا شروع ہوگئی اور لوگوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑا۔
ابھی تک تقریبا سولہ سو ٹیکسٹائل فیکٹری بند ہوئیں جس سے تقریبا پچاس لاکھ لوگوں کی ملازمت ختم ہوئی اور تین کروڑ لوگ متاثر ہوئے اور اب ٹیکسٹائل آل پاکستان ایسیوسی ایشن نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیااور اب ٹیکسٹائل آل پاکستان ایسیوسی ایشن نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا اور بہت سی فیکٹریوں نے اپنے ملازمین کو نوٹس جاری کر دیے یاد رہے کہ پاکستان اس وقت بیرونی سازش کی قیمت چکا رہا ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں