پنجاب اسمبلی سے استعفے وزیراعلی پنجاب کا بڑا بیان| CM Punjab ch pervaiz Elahi

پنجاب اسمبلی سے استعفے وزیراعلی پنجاب کا بڑا بیان نون لیگ اور ان کے لوگ رانا ثناء اللہ جیسے ماڈل ٹاؤن کے ہر قسم کے لوگ ہیں، انشاء اللہ انہیں سزا ملے گی۔ علی رضوی، عمران خان ہم سے رخصت ہو گئے۔ پنجاب حکومت ہمارے پاس عمران خان صاحب کی امانت ہے جب وہ کہیں گے تو اسمبلی توڑ دی جائے گی میں آدھا منٹ نہیں لگاؤں گا۔ شہباز شریف کیا سمجھتا ہے27 کلومیٹر کی حکومت لیے پھرتا ہے یہ 27 گھنٹے بھی نہیں نکالیں گے۔چوہدری پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ اللہ پاک نے عمران خان کو نئی زندگی دی ہے اور انہوں نے اپنا آخری راؤنڈ کھیل دیا ہے۔ اور پی ٹی ایم کا اتحاد انتشار کی شکل پیدا کر دے گا یاد رہے کہ عمران خان نے کل راولپنڈی میں ایک بہت بڑا جلسہ کیا ہے.