today news| |DG ISPR reaction on Imran khan speech from Hospital| ہسپتال سے کی گئی پریس کانفرنس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کا شدید رد عمل
![]() |
DGISPR reaction |
ہسپتال سے کی گئی پریس کانفرنس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کا شدید رد عملگزشتہ روز عمران خان کی تقریر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا رد عمل آگیا۔
بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ بیان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ادارے پر غیر ضروری اور ناقابل قبول ہیں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج پیشہ ور اور نظم و ضبط کے حامل ادارہ ہے اور پاک فوج کو پیشہ ور ہونے پر اپنے آپ پر فخر ہے۔ اگر وردی میں ملبوس کوئی بھی شخص اس طرح کا کوئی کام کرتا ہے تو اس کے خلاف ادارے میں قانون موجود ہیں۔یاد رہے کہ جمعرات کے روز عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر فائرنگ ہوئی تھی جس کے نتیجے میں عمران خان کی ٹانگ پر گولی لگی اور جس کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ اور یاد رہے کہ عمران خان نے کل ہسپتال سے پریس کانفرنس کی تھی
#dgispr,
#imrankhanspeech
#Imran khan pti
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں