melbourne cricket ground| Melbourne weather| #t20worldcupfinal

کل پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا لیکن فائنل سے قبل ملبرن سے بری خبر ہے بری خبر یہ ہے کہ فائنل والے دن اتوار کے روز میلبرن میں 95 فیصد بارش کے چانس ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی اس وقت نیوز ی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 152 سکور بنائے۔ جو پاکستان نے پر آخری اوور کی پہلی بال پر تین وکٹوں کے نقصان پر پورے کر لئے۔ جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے خلاف آج کھیلا جائے گا۔ جس میں سے جیتنے والی ٹیم پاکستان کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔ بھارت اور پاکستان کے شائقین کا یہی کہنا ہے کہ بھارت کو سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پاکستان اور بھارت کا فائنل ہونا چاہیے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand