پنجاب کے سب سے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد کے ساتھ زیادتی۔| Metro bus Faisalabad

پنجاب کے سب سے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد کے ساتھ زیادتی۔

لاہور شہر کی آباد ایک کروڑ پینتیس لاکھ تقریبا  اس شہر میں ایک میٹرو بس سپیڈو بس اور اورنج ٹرین بھاگتی ہے۔ جبکہ وزیر اعلی پنجاب پرویزالٰہی نے بلو ٹرین منصوبے کا بھی اعلان کر دیا۔ ملتان شہر کی آبادی اکیس لاکھ تقریبا ہے ۔ اور ملتان کو میٹرو بس دی گئی ہے۔

جبکہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی آبادی 23 لاکھ کے قریب ہے۔ اور راولپنڈی کو بھی میٹروبس دی گئی۔

جبکہ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر اور پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کو کوئی بھی ٹرانسپورٹ نہیں دی گئی ۔ فیصل آباد پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہے اور اس شہر کی آبادی تقریبا 36 لاکھ ہے ۔ لیکن اس شہر کو کوئی میٹرو بس یا پھر اورنج ٹرین نہیں دیں گی۔ پاکستان  کے بہت بڑے بڑے سیاستدان کا تعلق فیصل آباد سے ہے  جن میں رانا ثناءاللہ اور طلال چوہدری بھی شامل ہیں۔ جبکہ عابدشیرعلی کا تعلق بھی فیصل آباد سے ہے ۔ لیکن یہ لوگ فیصل آباد کے لئے کچھ بھی نہ کر سکے جبکہ یہ لوگ کئی بار پارلیمنٹیرین اور خاص وزارتیں بھی حاصل کر چکے ہیں۔

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Indian team will not visit Pakistan for Asia cup 2023

این اے 108 میں آج کا مقابلہ عمران خان اور عابد شیر علی کے درمیان ہے|NA 108 Abid Share Ali vs imran Khan

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے ایک بد نام زمانہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا|Pak vs new zealand