 |
Tosha khana watch vs London flates |
توشہ خانہ ریفرنس کیس میں عمران خان کو پھنسانا بے بنیاد ہے۔
یہ گھڑی عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کے وزیراعظم کو تحفے کے طور پر ملی تھی۔ پاکستان کے آئین کے مطابق جو بھی چیز پاکستان کے وزیراعظم کو تحفے کے طور پر ملے وہ اس وقت کا موجودہ وزیر اعظم آدھی قیمت ادا کر کے لے سکتا ہے۔ اور یہ گھڑی عمران خان نے قانون کے مطابق خریدی۔
اور عمران خان اس چیز کا حق رکھتے ہیں کہ وہ اس گھڑی کو جو انہوں نے خریدی ہے اس کو بیچ سکیں۔ عمران خان کو سیاسی میدان میں شکست نہ دے پانے کی وجہ سے اس طرح کے من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
جو بھی میڈیا اور اینکر پرسن اس چیز پر عمران خان کو الزام دے رہے ہیں ان کو چاہئے کہ وہ نواز شریف سے جاکر پوچھیں کہ وہ لندن فلیٹس انہوں نے کیسے خریدے پیسہ لندن کیسے گیا۔ پورے میڈیا کو اور سیاسی مخالفین کو ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے بعد صرف یہی چیز ملی کہ عمران خان نے قانون کے مطابق گھڑی بیچی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں