Abrar ahmed| 2nd test| Multan test|
![]() |
Abrar Ahmed #cricket |
ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کا آج پہلا روز ہے۔ جس میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والےسپن بولر ابرار احمد نے پہلے ہی روز سات وکٹیں حاصل کیںابرار احمد نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی بہترین پرفوم کیا تھا لیکن بہترین پرفوم کرنے کے باوجود بھی اس کو راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھلایا گیا۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں موقع ملنے پر انہوں نے اپنا آپ ثابت کر دیاسابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ اگر ابرار پہلا ٹیسٹ میچ بھی کھیلتا تو یقینا پاکستان کو وکٹیں لے کر دیتایاد رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت پاکستان میں موجود ہے۔ جب کے پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا جس میں انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا اور اب دوسرا میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے< /p>
#abrarahmed
#abrar
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں